اس کیس کی شروعات دسمبر 2006 میں اس وقت ہوئی جب پولیس کو نوئیڈا کے ایک بنگلے کے پیچھے ایک نالے سے کم از کم 19 افراد کی باقیات ملیں جن میں سے بیشتر بچے تھے۔
کیاعمران خان قید میں رہتے ہوئے بھی اپنے حامیوں کو بڑی تعداد میں متحرک کر سکتے ہیں، کیا پی ٹی آئی اس عوامی طاقت کو کسی سیاسی فائدے میں تبدیل کر پائے گی؟