BBC News, اردو - صفحۂ اول
اہم خبریں
پی ٹی آئی کا اسلام آباد لانگ مارچ: کیا یہ صرف عمران خان کی رہائی کی مہم ہے یا سیاسی قوت کا ایک اور امتحان؟
کیا عمران خان قید میں رہتے ہوئے بھی اپنے حامیوں کو بڑی تعداد میں متحرک کر سکتے ہیں، کیا پی ٹی آئی اس عوامی طاقت کو کسی سیاسی فائدے میں تبدیل کر پائے گی، اور کیا حکومت ملک کی ایک بڑی سیاسی جماعت کے ساتھ جاری کشیدگی کو کم کرنے کی کوئی صورت نکال سکتی ہے۔
13 مرتبہ سزائے موت، آدم خوری کا الزام اور ’سیریل کلر‘ کا ٹھپہ: دو دہائی بعد بری ہونے والے سریندر کولی کی پر اسرار موت کی کہانی
سریندر کولی کی موت کو ایک طویل قانونی جنگ کے المناک انجام کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، ایک ایسی قانونی لڑائی جس نے ملک کے نظامِ انصاف میں موجود سنگین خامیوں کو بے نقاب کر دیا تھا۔
لائیو, آبنائے ہرمز اور باب المندب عالمی معیشت کی شہ رگ ہیں ان کا کھلا رہنا ناگزیر ہے: شہباز شریف
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ آبنائے ہرمز اور باب المندب عالمی معیشت کی ’شہ رگ ہیں اور ان کا کھلا رہنا ناگزیر ہے۔‘ انھوں نے یہ بھی کہا کہ ’یہ آبی گزر گاہیں تصادم اور کشیدگی کے مراکز کے بجائے ممالک کو آپس میں جوڑنے کا ذریعہ ہونی چاہییں۔‘
خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت پولیس کا نیا قانون کیوں لانا چاہتی ہے اور اس پر تنازع کیا ہے؟
خیبر پختونخوا حکومت نے پولیس ایکٹ 2026 کی منظوری دے دی ہے، جسے حکومت پولیس اصلاحات، جواب دہی، تفتیشی نظام کی مضبوطی اور افسران کی پیشہ ورانہ ترقی کے لیے اہم قرار دے رہی ہے۔ جبکہ وفاقی حکومت اور گورنر خیبر پختونخوا نے اس قانون پر سخت اعتراضات اٹھائے ہیں اور کہا ہے کہ اس سے پولیس صوبائی حکومت کے تابع ہو جائے گی۔
سُرخ قالین اور مہمان نوازی: صدر شی کا استقبال تو خوب ہوا مگر وہ سب نہ ملا جو وہ چاہتے تھے
چین تجارت، جدید ٹیکنالوجی اور تائیوان سے متعلق اپنے اہم مطالبات پر پیش رفت چاہتا تھا، تاہم نتائج بیجنگ کی توقعات کے مطابق نہیں رہے۔
دور افتادہ جزیرے پر مستقبل کی جنگ کی تیاروں میں مصروف ہیکرز: اگر وقت کو ’ہیک‘ کر لیا گیا تو کیا ہو گا؟
وقت اور مقام کے تعین کرنے والے سسٹمز (نظاموں) پر حملہ کر کے ہماری جدید دنیا کو مفلوج کرنا کتنا آسان ہے؟
کیا آرٹیفیشل انٹیلیجنس دجال ہے، جو انسانوں کو شیطان کی پرستش پر آمادہ کر رہی ہے؟ ایک متنازع عقیدے کی کہانی
کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس مسیحیوں کی مقدس کتاب میں بیان کیے گئے ’جھوٹے نبی‘ کی شکل اختیار کر سکتی ہے، جو انسانوں کو دجال کی پرستش پر آمادہ کرے گا، جبکہ کچھ کے نزدیک اے آئی خود دجال بھی ہو سکتی ہے۔
پاکستان میں غیرملکیوں سمیت سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر ٹیکس: سفری سہولتیں اور اشیا بھی آمدن شمار ہوں گی، ایف بی آر
ایف بی آر کے ترجمان کے مطابق سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی آمدن کا حساب لگانے کا طریقہ کار صرف یوٹیوب تک محدود نہیں بلکہ تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے حاصل ہونے والی آمدن کا احاطہ کرتا ہے۔ قواعد میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی وسیع تعریف کی گئی ہے اور کسی بھی شکل میں حاصل ہونے والے معاوضے کو اس میں شامل کیا گیا ہے۔
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟
اکتوبر 2001 میں افغانستان کی جنگ کے ابتدائی مرحلے کے دوران امریکہ نے بھی سب سے پہلے اسی جگہ کو نشانہ بنایا تھا۔ ملا عمر کے قندھار میں واقع گھر کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟
فیچر اور تجزیے
بی بی سی اردو اب واٹس ایپ پر
بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں
خصوصی رپورٹس
جہاں نما
دیکھیے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر پیر سے جمعہ رات آٹھ بجے
کیا آپ اپنا انٹرنیٹ ڈیٹا بچانا چاہتے ہیں؟
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے ہماری نئی ویب سائٹ استعمال کریں

































































